اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نے امریکی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نے حالیہ دنوں میں کم از کم دو امریکی ڈرونز کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔
سی بی ایس کے مطابق یہ ڈرونز ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائیوں کے دوران مار گرائے گئے۔
رپورٹ میں امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ واشنگٹن نے ان نقصانات کی تصدیق کی ہے اور تسلیم کیا ہے کہ فوجی کارروائیوں کے دوران امریکی فضائی آلات کا ایک حصہ تباہ ہوا۔
آپ کا تبصرہ